
عہدِ مجلس خدام الاحمدیہ
أَشْهَدُ أنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ
"I solemnly pledge that I shall always be ready to sacrifice my life, wealth, time and honor for the sake of my faith, country and nation. Likewise, I shall be ready to offer any sacrifice for guarding the institution of Khilafat-e-Ahmadiyya. Moreover, I shall deem it essential to abide by any Ma’roof decision made by Khalifatul Masih." (God Willing)
میں اقرار کرتا ہوں کہ دینی، قومی اور ملی مفاد کی خاطر میں اپنی جان، مال، وقت اور عزت کو قربان کرنے کے لئے ہر دم تیار رہوں گا۔ اسی طرح خلافتِ احمدیہ کے قائم رکھنے کی خاطر ہر قربانی کے لئے تیار رہوں گا اور خلیفہ وقت جو بھی معروف فیصلہ فرمائیں گے اس کی پابندی کرنی ضروری سمجھوں گا۔ (اِنشاءاللہ)
عہدِ مجلس اطفال الاحمدیہ
أَشْهَدُ أنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ
"I sincerely promise that I shall always be ready to serve my faith Islam, Jamaat-e-Ahmadiyya, my nation and country. I shall always tell the truth, will not insult anybody and I will try my best to obey all instructions given by Hazrat Khalifatul Masih." (God Willing)
میں وعدہ کرتا ہوں کہ دینِ اسلام اور جماعتِ احمدیہ، قوم اور وطن کی خدمت کے لیے ہر دم تیار رہوں گا۔ ہمیشہ سچ بولوں گا، کسی کو گالی نہیں دوں گا اور حضرت خلیفۃ المسیح کی تمام نصیحتوں پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا۔ (اِنشاءاللہ)